the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ اگر لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ وہ نیشنل فلم ایوارڈ کے قابل نہیں ہیں تو وہ اسے واپس لے سکتے ہیں۔'رستم' کے لیے نیشنل ایوارڈ جیتنے والے اس اداکار نے کل کہا، میں فلم انڈسٹری میں کم از کم 25 سال سے کام کر رہا ہوں اور میں نے یہ



دیکھا ہے ہر بار جب کوئی نیشنل ایوارڈ حاصل کرتا ہے تو اس بات پر بحث شروع جاتی ہے کہ کون اس کا حقدار ہے۔ ہندی فلموں کے لئے اسٹنٹ کرنے والےمووی اسٹنٹ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے پروگرام میں پہنچے اکشے نے اپنے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا،مجھے یہ اعزاز 25 برسوں تک کام کرنے کے بعد ملا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.